اپنی چھت، اپنا گھر سکیم: ایک لاکھ 28 ہزار سے زائد گھر مکمل

بڑا ڈیٹا Nov 3, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اپنی چھت، اپنا گھر سکیم کے تحت 2 لاکھ 25 ہزار سے زائد قرضے جاری کیے جا چکے ہیں، جبکہ ایک لاکھ 28 ہزار 718 گھر مکمل ہو چکے ہیں۔

دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اپنی چھت، اپنا گھر پراجیکٹ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سکیم کے تحت مقررہ اہداف مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ اپنی چھت، اپنا گھر سکیم کے تحت 2 لاکھ 25 ہزار سے زائد قرضے جاری کیے جا چکے ہیں، جبکہ ایک لاکھ 28 ہزار 718 گھر مکمل ہو چکے ہیں۔ ایک لاکھ 71 ہزار 597 افراد کو قرضے کی دوسری قسط بھی مل چکی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں