بانی پی ٹی آئی کا پمز ہسپتال میں طبی معائنہ، علاج کے بعد اڈیالہ جیل منتقل

بڑا ڈیٹا Nov 11, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف کو اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ضروری طبی معائنے اور علاج کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل سے ہسپتال منتقلی اور واپسی کے دوران سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں