ضلع کرم: 2 شدت پسند گروہوں میں جھڑپ، کمانڈر سمیت 18 افراد ہلاک

حیاتیات May 20, 2026 IDOPRESS

کرم(ڈیلی پاکستان آن لائن)ضلع کرم کے علاقے وسطی کرم میں شدت پسندوں کے 2 گروہوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپ میں کمانڈر سمیت 18 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔

روزنامہ’’ جنگ‘‘ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ وسطی کرم کے علاقے مناتو کامران کلے میں پیش آیا، جہاں شدت پسند کمانڈر کاظم اور ممتاز امتی گروہوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا۔


پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جھڑپ کے دوران دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں شر پسند کمانڈر ممتاز امتی بھی شامل ہے۔

پولیس نے علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں