روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بڑی بمباری کا منصوبہ

حیاتیات May 26, 2026 IDOPRESS

ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا اپنے سفارتکار اور شہری یوکرین کے دارالحکومت کیف سے نکال دے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ تمام غیر ملکی شہری جلد از جلد کیف چھوڑ دیں۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بڑی بمباری کا منصوبہ ہے۔

روسی وزارتِ خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ تمام یوکرینی شہری فوجی تنصیبات سے دور رہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں