وینزویلا کے بعد جاپان میں 7.2شدت کا زلزلہ 

حیاتیات Jun 25, 2026 IDOPRESS

ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)وینز ویلا کے بعد جاپان میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جاپان کے شمالی ساحلی پٹی کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت7.2ریکارڈ کی گئی ۔

زلزلے کے دوران 4افراد زخمی ہوگئے،محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ زلزلے کے باعث سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں