کراچی، لانڈھی بابر مارکیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

حیاتیات Jul 27, 2026 IDOPRESS

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کے علاقے لانڈھی بابر مارکیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق لانڈھی کے علاقے بابر مارکیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 25 سالہ عثمان کے نام سے کی گئی متوفی لانڈھی کا رہائشی تھا ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں