ایرانی حکومت کا خاتمہ مرکزی ہدف، مقصد حاصل کرنے کے قریب پہنچ چکے: نیتن یاہو کا دعویٰ

حیاتیات Sep 4, 2026 IDOPRESS

تل ابیب(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی قیادت اس وقت کمزور ترین حالت میں ہے۔

تل ابیب میں اسرائیلی فوج کے جنرل سٹاف سے خطاب کرتے ہوئے بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کی موجودہ حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا مرکزی مقصد بن چکا ہے، ایران کی موجودہ حکومت کا خاتمہ ناممکن نہیں، مقصد حاصل کرنے کے قریب پہنچ چکے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران سے لاحق خطرے کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کی صلاحیت پر مکمل یقین ہے، ایرانی قیادت اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں