راولپنڈی:کمسن بچی سے نازیبا حرکات والا ملزم نیفے میں گولی چلنے سے زخمی

توانائی Aug 28, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی میں چار سالہ کمسن بچی سے نازیبا حرکات کے مقدمے کا ملزم گرفتاری کے دوران اپنے ہی نیفے میں گولی چلنے سے زخمی ہوگیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سی سی ڈی کا کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت عثمان طارق کے نام سے ہوئی ہے، جس پر دو روز قبل تھانہ وارث خان کے علاقے محلہ حکمداد میں چار سالہ بچی سے نازیبا حرکات کا الزام ہے۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرِ عام پر آئی تھی، جس میں ملزم کو گلی میں جاتی کمسن بچی کو پکڑتے اور مبینہ طور پر نازیبا حرکات کرتے دیکھا گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں