لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپیں،  4 اسرائیلی فوجی ہلاک

 بیروت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) لبنان میں حزب اللّٰہ سے جھڑپوں میں   4 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان میں مارے

چپ ٹیک Apr 1, 2026 IDOPRESS


بیروت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) لبنان میں حزب اللّٰہ سے جھڑپوں میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان میں مارے جانے والے فوجیوں میں ایک اسرائیلی فوجی افسر بھی شامل ہے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق 2 مارچ سے اب تک لبنان پر حملوں میں اسرائیل کے 10 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی اسرائیلی فوج نے کہا تھا کہ جنوبی لبنان میں زخمی ایک اور اسرائیلی فوجی دم توڑ گیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں