عوامی مقام پر تضحیک کاکیس: ابوظہبی کی عدالت کا ملزم کو 20 ہزار درہم جرمانہ اداکرنے کا حکم

چپ ٹیک Jun 14, 2026 IDOPRESS

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ابوظہبی کی عدالت نے عوامی مقام پر تضحیک کے کیس کا فیصلہ سنادیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے ملزم کو 20 ہزار درہم جرمانہ اور 8 ہزار درہم ہرجانہ ادا کرنےکا حکم جاری کردیا۔

عدالت کی جانب سے ریمارکس دیئے گئےکہ ملزم نے عوامی مقام پر متاثرہ شخص کی بے عزتی کی جس سے متاثرہ شخص کی عزت نفس اور معاشرے میں ساکھ متاثر ہوئی۔

عدالت نے فیصلہ سنائے ہوئے گالیوں سے کسی کی عزت اور ساکھ کونقصان پہنچانے کو جرم قرار دیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں