قائم علی شاہ کی بیٹی کی مدت ملازمین میں توسیع، متاثرہ پروفیسرز کا فیلڈ مارشل کو خط

چپ ٹیک Aug 14, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی صاحبزادی کی مدت ملازمت میں توسیع پر جے ایس ایم یو کے سینئیر ایسوسی ایٹ پروفیسرز نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر کو خط لکھ دیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق خط میں پروفیسرز نے لکھا ہے کہ دوبارہ تقرری پی ایم ڈی سی کے 19 مئی کے نوٹیفکیشن کے تحت کی گئی ہے، پی ایم ڈی سی کے 19 مئی کے نوٹیفکیشن کے دوسرے پیرا کو نظر انداز کردیا گیا، ترقیوں کے منتظر6 ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقیاں متاثر ہورہی ہیں، اہل ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو نظر انداز کرنے سے ادارے کا غلط تاثر جارہاہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں