ایران کی یوم آزادی پر پاکستانیوں کو دلی مبارکباد، تعلقات میں نئے دور کے آغاز کا اعادہ

چپ ٹیک Aug 14, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات کی استواری اور ہمہ جہت تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایرانی سفیر نے رضا امیری مقدم نے یومِ آزادی کی مناسبت سے جاری کردہ خصوصی پیغام میں کہا کہ وہ اپنی، ایرانی حکومت اور عوام کی جانب سے دوست، ہمسائے اور برادر ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کی محترم حکومت اور غیور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں