دیشا سالیان کی موت، اجتماعی زیادتی و قتل کا الزام، ایف آئی آر میں سابق وزیرِ اعلیٰ کا نام شامل

چپ ٹیک Sep 16, 2026 IDOPRESS

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی منیجر دیشا سالیان کی موت کے کیس میں اجتماعی زیادتی اور قتل کے الزام کے بعد ایف آئی آر میں سابق وزیرِ اعلیٰ کا نام بھی سامنے آ گیا۔

سوشانت سنگھ راجپوت کی منیجر دیشا سالیان کی 2020ء میں ہونے والی موت کے معاملے پر مرکزی تحقیقاتی ادارے (سی بی آئی) نے حال ہی میں ایف آئی آر درج کی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سی بی آئی کی ایف آئی آر میں قتل، اجتماعی زیادتی، مجرمانہ سازش، شواہد ضائع کرنے اور غلط معلومات فراہم کرنے سے متعلق دفعات شامل کی گئی ہیں۔ایف آئی آر میں متعدد معروف شخصیات کے نام شامل ہیں، جن کے مبینہ کردار کی تحقیقات کی جائیں گی، ان میں شیوسینا (یو بی ٹی) رہنما آدتیہ ٹھاکرے، اداکارہ ریا چکرورتی، اداکار ڈینو موریا اور سورج پنچولی شامل ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں