حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مزید سستاکردیا

چپ ٹیک Nov 19, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔

پیٹرول اور ڈیزل3,3 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا۔

اوگرا نے 19 نومبر کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 322روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 355 روپے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں