چین آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس کا مخالف، ہمارا مؤقف بھی یہی ہے: مارکو روبیو

توانائی May 15, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ چین آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس لگانے کے خلاف ہے اور یہی ہمارا مؤقف بھی ہے۔

امریکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا کہ امریکہ، ایران کے معاملے پر چین کی مدد نہیں مانگ رہا ہے، چین کی مدد کی ضرورت نہیں ہے، چینی فریق نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو عسکریت کا مرکز بنانے کے حق میں نہیں۔

امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کی اندرونی سیاست کا استعمال کرکے انہیں بری ڈیل پر مجبور نہیں کر سکتا۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں