کراچی ( خصوصی رپورٹ )ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی اے آئی کمپنی کی کتنی قیمت لگا دی۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں تفصیلات کے مطابق

سورس: تصویر : سوشل میڈیا
کراچی ( خصوصی رپورٹ )ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی اے آئی کمپنی کی کتنی قیمت لگا دی۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں
تفصیلات کے مطابق مصنوعی ذہانت پروجیکٹ پر کراچی کے نوجوان نے کمال کر دکھایا ، صالح آصف کی 3 شریک پارٹنرز کے ساتھ بنائی گئی اے آئی کمپنی ’’کرسر‘‘ کی 60 ارب ڈالر زقیمت لگ گئی، جو دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے لگائی ہے۔
SpaceXAI and @cursor_ai are now working closely together to create the world’s best coding and knowledge work AI.
The combination of Cursor’s leading product and distribution to expert software engineers with SpaceX’s million H100 equivalent Colossus training supercomputer will…
— SpaceX (@SpaceX) April 21,2026
امیر ترین لوگوں پر رپورٹ کرنے والے امریکی جریدے فوربز نے صالح آصف کے اثاثوں کی مالیت 1.3 ارب ڈالرز بتائی ہے۔
