ایران جنگ کے اہداف حاصل نہیں ہوئے،اوباما کی ٹرمپ پر تنقید

توانائی May 15, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کے سابق صدرباراک اوباما نے صدر ڈونلڈٹرمپ پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ایران جنگ کے اہداف حاصل نہیں ہوئے۔

ایک انٹرویو میں باراک اوباما کا کہناتھا کہ انہوں نے اپنے دور میں ایران کا معاملہ ایک میزائل بھی فائر کئے بغیرکامیابی سے انجام دیا تھا، ہم ایران سے 97فیصد افزودہ یورینئیم نکلوانے میں کامیاب رہے تھے،سابق امریکی صدر کاکہناتھا کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ یہ خوش اسلوبی سے ہوا، نہ ہمیں بہت سے لوگوں کو قتل کرنا پڑا اورنہ ہی آبنائے ہرمز بند رکرنا پڑی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں