بجٹ منظوری کیلئے کامران ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ بحالی ہماری ریڈلائن ہے؛فاروق ستار

توانائی Jun 1, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ بجٹ منظوری کیلئے کامران ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ بحالی ہماری ریڈلائن ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہاکہ ایم کیو ایم کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کے اجلاس میں یہ معاملہ رکھا گیا،ایم کیو ایم کے ایم این ایز اور ایم پی ایز نے معاملے پر کوئی اعتراض نہیں کیا، بجٹ سے پہلے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بلا کر معاملے پر بات کی جائے گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں