تھرپارکر:مٹھی کے قریب تالاب میں جمع برساتی پانی میں 2 بچے ڈوب کر جاں بحق

توانائی Aug 3, 2026 IDOPRESS


مٹھی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) تھرپارکر میں مٹھی کے قریب تالاب میں جمع برساتی پانی میں 2بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ گاؤں بھکویو میں پیش آیا، لاشیں نکال کر ورثاء کے حوالے کردی گئی ہیں۔

جاں بحق ہونے والے بچے آپس میں کزن تھے اور ان کی عمر 12سال تھی۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں