عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر سے نیچے آگئیں

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر سے نیچے آگئیں۔ امریکی خام تیل 2.26 فیصد کمی کے ساتھ 96 ڈالر فی بیرل جبکہ برطانوی خام

سائنس Apr 14, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر سے نیچے آگئیں۔

امریکی خام تیل 2.26 فیصد کمی کے ساتھ 96 ڈالر فی بیرل جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت1.4 فیصد کم، 97 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

دوسری جانب ایشین سٹاک مارکیٹس میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوگیا، جنوبی کورین سٹاک مارکیٹ میں 3.42 فیصد اضافہ ہوا، جاپانی سٹاک انڈیکس 2.34 فیصد بڑھ گیا۔ ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوگیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں