او جی ڈی سی نے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی تیل و گیس کی پیداوار کا آغاز کر دیا

 اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی)نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک کے براگزئی ایکس-1 کنواں (سلینٹ)

سائنس Apr 16, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی)نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک کے براگزئی ایکس-1 کنواں (سلینٹ) ایکسپلورٹری کنویں سے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ایک ہی کنواں سے تیل و گیس دریافت کر کے ایک تاریخی سنگِ میل حاصل کر لیا ہے۔ گزشتہ روزکمرشل پیداوار کے باقاعدہ آغاز کی تقریب او جی ڈی سی ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) علی پرویز ملک، وفاقی سیکرٹری پیٹرولیم حمید یعقوب شیخ، ایم ڈی/سی ای او او جی ڈی سی احمد حیات لک سمیت کمپنی کے سینئر افسران اور دیگر ای اینڈ پی و سروسز کمپنیوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں