لاہور؛ کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے 33سالہ شخص زخمی 

سائنس Jul 15, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے 33سالہ شخص زخمی ہوگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں کٹی پتنگ کی ڈورموٹر سائیکل سوار کے گلے پر پھر گئی ،ریسکیو حکام کے مطابق گلشن راوی کا رہائشی 33سالہ محمد ارسلان گلے پرڈور پھرنے سے زخمی ہو گیا، جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں