روئی کی قیمتوں میں تیزی، فی من 500 روپے اضافہ

سائنس Aug 3, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، روئی کی قیمت میں 500 روپے فی من اضافہ ہوا ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق چیئرمین ایکسچینج گنرز فورم (ای جی ایف) احسان الحق کا کہنا ہے کہ پنجاب میں روئی کی قیمت 19 ہزار 300 روپے فی من جبکہ سندھ میں 18 ہزار 400 روپے فی من تک پہنچ گئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ روئی کی قیمتوں میں مزید اتار چڑھاؤ کا امکان بھی موجود ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں