سعودی ولی عہد اور طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، بحیرہ احمر حملوں پر دو ٹوک مؤقف

سائنس Aug 4, 2026 IDOPRESS

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے دوطرفہ تعلقات، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال اور بحیرہ احمر میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔


سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات کا جائزہ لیا اور باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

گفتگو کے دوران مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بحیرہ احمر میں بین الاقوامی جہاز رانی کو درپیش خطرات بھی زیرِ بحث آئے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں