مومنہ اقبال مبینہ ہراسگی کیس؛ رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کیخلاف پیکاایکٹ کے تحت مقدمہ درج  

سافٹ ویئر Jun 5, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ ہراساں کرنے کے کیس میں رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کیخلاف پیکاایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا،مقدمہ مومنہ اقبال کی مدعیت میں این سی سی آئی اے میں درج کیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ثاقب چدھڑ، اہلیہ اور ساتھیوں نے سائبر ہراسگی، بلیک میل کیا، ملزموں نے مومنہ اقبال اور اہلخانہ کو دھمکیاں دیں،ثاقب چدھڑ کے شادی شدہ ہونے پر مومنہ اقبال نے شادی سے انکارکیا، شادی سے انکار پر ثاقب چدھڑ نے بلیک میل کرنا شروع کردیا،ایف آئی آر میں مزید کہا گیا ہے کہ ثاقب چدھڑ نے 2023میں جھوٹے الزامات لگا کر اداکارہ کا رشتہ بھی ختم کروایا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں