قومی اسمبلی بجٹ اجلاس 10جون کو شام 5بجے ہوگا

حیاتیات Jun 4, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی بجٹ اجلاس طلب کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی بجٹ اجلاس 10جون کو شام 5بجے ہوگا،قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس کی سمری بھجوا دی گئی ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں