صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم

سافٹ ویئر Aug 11, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے تمام شہریوں خصوصاً اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے حقوق کے تحفظ کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں انہوں نے تمام مذہبی رہنماؤں، تعلیمی اداروں، ذرائع ابلاغ اور سول سوسائٹی پر زور دیا کہ وہ ایسا سماجی ماحول بنانے میں اپنا کردار ادا کریں جہاں تمام شہری کے عقیدے، شناخت اور انسانی وقار کا احترام کیا جائے۔

صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کی مذہبی اقلیتوں نے تنازعات، جنگوں، صحت، تعلیم اور زندگی کے دیگر شعبوں میں نمایاں کردار ادا کیا ہے اور آج بھی دیگر ہم وطنوں کے ساتھ ملکر تعمیری کردار جاری رکھے ہوئے ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں