لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ٹریفک حادثہ ، کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوا جاں بحق ، دوسرا زخمی

سافٹ ویئر Oct 10, 2026 IDOPRESS

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارالحکومت میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

ریسکیور حکام کے مطابق حادثہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں پیش آیا۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق حادثے کے بعد ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں