خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی ،گورنر راج :ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کا بیان آ گیا

سافٹ ویئر Oct 12, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے نفاذ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق ایچ آر سی پی نے خبردار کیا کہ ایمرجنسی یا گورنر راج سیاسی کشیدگی میں اضافے اور جمہوری عمل کمزور کرنے کا باعث بن سکتا ہے۔

ایچ آر سی پی نے وفاق اور پی ٹی آئی پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر بامقصد سیاسی بات چیت کا دوبارہ آغاز کریں اور یقینی بنائیں کہ کسی بھی بہانے شہریوں کے بنیادی حقوق معطل نہ کیے جائیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں