گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

سافٹ ویئر Oct 12, 2026 IDOPRESS

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اجلاس کی صدارت گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کریں گے، اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت بھی متوقع ہے، صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اعلیٰ عسکری حکام بھی شریک ہوں گے۔

اجلاس میں خیبر پختونخوا کے 12 حساس اضلاع کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔

ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں فوج کی تعیناتی اور اس حوالے سے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں