پشاور میں ماموں زاد بھائیوں کی فائرنگ سے دو کم عمر بھائی جاں بحق

سافٹ ویئر Nov 16, 2026 IDOPRESS

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں معمولی تکرار پر دو بھائیوں کو قتل کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس سٹیشن خزانہ چوکی صوبت خان گھڑی کی حدود میں ماموں زاد بھائیوں کی فائرنگ سے دو کم عمر بھائی جاں بحق ہوگئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ موٹر سائیکل کے معاملے پر ہونے والی تکرار کے باعث پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں دونوں بھائی جان کی بازی ہار گئے۔

دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں