روسی صدر ولادیمیر پیوٹن چین پہنچ گئے

سافٹ ویئر Nov 18, 2026 IDOPRESS

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون تنظیم کے 33ویں اجلاس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے۔

ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن کا سربراہ اجلاس آج سے شروع ہورہا ہے، اجلاس کے موقع پر روسی صدر اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی اجلاس میں شرکت کے لیے آج چین روانہ ہوں گے جہاں وہ چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں