سلامتی کونسل نے ایران سے متعلق بند کمرہ اجلاس طلب کر لیا

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران سے متعلق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے بند کمرہ اجلاس طلب کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل کا اجلاس

جگہ Mar 27, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران سے متعلق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے بند کمرہ اجلاس طلب کر لیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل کا اجلاس نیویارک کے وقت کے مطابق جمعے کی صبح 10 بجے ہو گا۔

ایران میں شہری تنصیبات پر حملوں پر روس نے اجلاس بلانے کی درخواست کی تھی۔


ادھر ایران میں گھروں پر امریکا اور اسرائیل کے فضائی حملے جاری ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی شہر قم میں 3 گھروں پر امریکا اور اسرائیل کے فضائی حملے میں 6 افراد شہید ہو گئے۔

علاوہ ازیں تہران میں پاکستانی سفارت خانے اور سفیر کے گھر کے قریب بھی فضائی بمباری کی گئی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں