امریکی ڈالر کے نوٹوں پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط شامل کرنے کا اعلان 

واشگنٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پہلے حاضر سروس امریکی صدر ہوں گے جن کے دستخط امریکی کرنسی نوٹوں پر شامل کیے

جگہ Mar 27, 2026 IDOPRESS

واشگنٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پہلے حاضر سروس امریکی صدر ہوں گے جن کے دستخط امریکی کرنسی نوٹوں پر شامل کیے جائیں گے۔

محکمہ خزانہ کے مطابق نئے ڈالر نوٹوں پر ٹرمپ کے دستخط وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ کے دستخط کے ساتھ ہوں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام امریکہ کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر کیا جا رہا ہے۔

حکام کے مطابق پہلے 100 ڈالر کے نوٹ جن پر ٹرمپ اور بیسنٹ کے دستخط ہوں گے، جون میں چھاپے جائیں گے جبکہ بعد میں دیگر نوٹ بھی اسی طرز پر جاری کیے جائیں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں