ملاقات کیلئے جیل مینول اور قوانین موجود ہیں،آپس  میں کوآرڈینیشن بھی ضروری ہے،طارق فضل چودھری

جگہ May 15, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر پارلیمانی امورطارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ ملاقات کیلئے جیل مینول اور قوانین موجود ہیں،آپس میں کوآرڈینیشن بھی ضروری ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے طارق فضل چودھری نے کہاکہ وزیراعظم کے ساتھ اپوزیشن لیڈر کی ملاقات ضروری ہے، حکومت کی ذمہ داری ہے جیل میں سہولت فراہم کرے۔

وفاقی وزیر پارلیمانی امور کاکہناتھا کہ میڈیکل ایمرجنسی میں قیدی کو فوری ہسپتال لے جایا جاتا ہے،بانی کی آنکھ کے معاملے پر بھی بات کی گئی،کہا گیا بانی کو رات کے اندھیرے میں ہسپتال کیوں لے جایا گیا؟ ایمرجنسی جس وقت ہوگی تب ہی لے جایا جائے گا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں