2 جون کو وسطی سندھ کے چند مقامات پر آندھی اور بارش کا امکان

جگہ Jun 1, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے 2 جون کو وسطی سندھ کے چند مقامات پر آندھی اور بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں ان دنوں موسم گرم اورمرطوب ہے۔تاہم 2 جون کو ایم 9 موٹروے کے اطراف کے علاقوں میں رات میں آندھی چل سکتی ہے۔

اس کے علاوہ 2 جون کو وسطی سندھ کے چند مقامات پر آندھی اور بارش کا امکان ہے۔

دوسری جانب خیر پور، سانگھڑ، نواب شاہ ،نوشہروفیروز میں کہیں کہیں آندھی اور ہلکی سے معتدل شدت کی بارش کا امکان ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں