ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

جگہ Jun 1, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے توانائی شعبے پر منفی اثرات جاری ہیں۔ ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ کردیا گیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں4.95 روپے فی کلو اضافہ کر دیا، جس سے 11.8کلوگرام کا گھریلو سیلنڈر58روپے51 پیسے مہنگا ہوگیا۔

جون کیلئے ایل پی جی سیلنڈر کی قیمت 3 ہزار 6 سو 43 روپے 41 پیسے مقرر کردیا گیا، ایل پی جی گیس کی فی کلو قیمت 308 روپے 76 پیسے مقرر کردی گئی، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں