رحیم یارخان میں ذہنی معذور لڑکی کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق

جگہ Jul 27, 2026 IDOPRESS

رحیم یار خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)رحیم یارخان کے علاقے اسلم ٹاؤن میں 18 برس کی ذہنی معذور لڑکی کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لڑکی کی لاش مین ہول سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے جبکہ اہل محلہ کا کہناہے کہ 4 روز سے میونسپل کمیٹی کے ایڈمنسٹریٹر کو شکایات کررہے ہیں لیکن کوئی نہیں سن رہا۔

اسسٹنٹ کمشنرصادق آباد کا کہناہے کہ سینٹری سپروائزر کےخلاف مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں