وزیر اعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

جگہ Aug 6, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دورہ سعودی عرب کے دوران اعلیٰ سطح کا وفد بھی شہباز شریف کے ساتھ ہوگا، وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کریں گے۔

سعودی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال زیر غور آئے گی، امریکا ایران جنگ اور امن مذاکرات سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں