پیٹرول مزید مہنگا، ڈیزل سستا کردیا گیا

جگہ Oct 8, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 82 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 91 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 396 روپے 65 پیسے فی لیٹر جبکہ ۔ڈیزل کی نئی قیمت 394 روپے 94 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

پٹرولیم ڈویژن کے مطابق اوگرا نے 8 اکتوبر کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں رد و بدل کردیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں