بلوچستان کے علاقے مچ میں ٹرک کی ویگن کو ٹکر، 9 افراد جاں بحق

جگہ Oct 12, 2026 IDOPRESS

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے علاقے مچ میں ٹرک اور ویگن کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 19زخمی ہوگئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک کی ٹکر سے ویگن کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں ویگن میں سوار 9 افراد جاں بحق اور 19 افراد زخمی ہوگئے۔

نصیرآباد میں بھی ڈھاڈر قومی شاہراہ پر حادثہ ہوا، ٹرک کی کار کو ٹکر کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں