لاہور ہائیکورٹ نے بیوی کے قتل کے مقدمے میں شوہر کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیدی

جگہ Nov 19, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے بیوی کے قتل کے مقدمے میں شوہر کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیدی۔

جیو نیوز کے مطابق عدالت نے ملزم محمد ریاض عمر کی اپیل کو منظور کرلیا، عدالت نے گواہوں کے بیانات میں تضاد ہونے کی بنیاد پر ملزم کو بری کیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے کہاکہ کیس کے 8گواہ درست حقائق نہ بتا سکے،وقوعہ کا مقدمہ آٹھ گھنٹے کی تاخیر سے درج ہوا جبکہ تھانہ 2کلومیٹر دور تھا،جسٹس وحید خان نے ملزم محمد ریاض عمر کی اپیل پر سماعت کی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں