بال ٹیمپرنگ سکینڈل: عرفان پٹھان نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو بھارت آمد سے متعلق خبردار کر دیا

جگہ Nov 24, 2026 IDOPRESS

کولکتہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو خبردار کیا ہے کہ بارڈر گواسکر ٹرافی 2027 ء کے لیے بھارت آنے پر ’سینڈ پیپر گیٹ‘ سے متعلق سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

عرفان پٹھان نے حال ہی میں خصوصی پروگرام ’سینڈ پیپر گیٹ: دی اَن سیٹلڈ ڈیبیٹ‘ میں بطور مہمان شرکت کی۔

پروگرام میں انہوں نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بال ٹیمپرنگ کا معاملہ دوبارہ منظرِ عام پر آنے کے بعد آسٹریلوی ٹیم کی بھارت آمد پر خاصی بحث متوقع ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں