اداکار معمر رانا کی بیٹی ریا رانا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

توانائی Nov 24, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکار معمر رانا کی بیٹی ریا رانا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

سما ٹی وی کے مطابق پاکستانی اداکار معمر رانا کی بیٹی ریا رانا کا نکاح سادگی اور خوبصورت ماحول میں منعقد ہوا، جس میں قریبی رشتہ داروں اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔

نکاح کی تقریب میں دلہا اور دلہن آف وائٹ اور بیج رنگ کے ہم آہنگ ملبوسات میں نظر آئے۔ تقریب میں قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شریک ہو کر جوڑے کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں