خانیوال؛ دوسری شادی کی رنجش پر جلایا گیا شہری ہسپتال میں دم توڑ گیا

ٹیک Nov 10, 2026 IDOPRESS

خانیوال(ڈیلی پاکستان آن لائن)خانیوال میں دوسری شادی کی رنجش پر جلایا گیا شہری نشتر ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

دنیا نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ بیوی اور اس کے بھائیوں نے مبینہ طور پر اسلم اوڈ پر تیل چھڑک کر آک لگائی،اسلم اوڈ تین روز تک موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد دم توڑ گیا، پولیس کا مزید کہنا ہے کہ شوہر کو آگ لگانے کے مقدمے میں بیوی اور اس کا بھائی پہلے ہی گرفتار ہیں،دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں