فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور ایک بار پھر دنیا میں سرفہرست

ٹیک Nov 11, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین بڑے شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا، جہاں فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک ہوگئی ہے۔

عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 451 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ بھارتی دارالحکومت دہلی 224 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔

اعداد و شمار کے مطابق گلبرگ کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 758 پارٹیکولیٹ میٹرز، علامہ اقبال ٹاؤن کے علاقے کا اے کیو آئی 752 ، سید مراتب علی روڈ کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 613 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں