جنگ بندی خطے میں امن کی بحالی کا موقع ،دعا ہے یہ عارضی وقفہ نہ ہوبلکہ پائیدار امن کی بنیاد بنے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ایران، امریکا جنگ بندی میں توسیع پر کہاہے کہ جنگ بندی خطے میں امن کی بحالی کا موقع ہے،دعا

عی Apr 8, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ایران، امریکا جنگ بندی میں توسیع پر کہاہے کہ جنگ بندی خطے میں امن کی بحالی کا موقع ہے،دعا ہے یہ عارضی وقفہ نہ ہوبلکہ پائیدار امن کی بنیاد بنے۔


نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کاکہناتھا کہ پاکستان نے دانشمندی سے امن کی قیادت کی،امریکااور ایران کی قیادت کے بھی شکرگزار ہیں،ایران اور امریکا نے مذاکرات کا راستہ اختیار کیا۔


چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہناتھا کہ تہران، واشنگٹن اور اسلام آباد کی قیادت کی انتھک کوششوں کو سراہتا ہوں،جنگ بندی خطے میں امن کی بحالی کا موقع ہے،دعا ہے یہ عارضی وقفہ نہ ہوبلکہ پائیدار امن کی بنیاد بنے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں