دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات قبول نہیں: باقر غالیباف

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی پارلیمان کے سپیکر باقر غالیباف کا کہنا ہے کہ ایران کو دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات قبول نہیں۔ ’’بی بی سی اردو

عی Apr 21, 2026 IDOPRESS

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی پارلیمان کے سپیکر باقر غالیباف کا کہنا ہے کہ ایران کو دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات قبول نہیں۔

’’بی بی سی اردو کے ‘‘مطابق’’ ایکس ‘‘پر اپنی پوسٹ میں انھوں نے کہا کہ ’’ٹرمپ جنگ بندی کی خلاف ورزی اور ناکہ بندی کے ذریعے مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے کی میز میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں یا اپنی اشتعال انگیزی کا جواز پیش کرنا چاہتے ہیں۔‘‘


انھوں نے مزید لکھا کہ ’’ہمیں دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات قبول نہیں اور پچھلے 2 ہفتے میں ہم نے میدان جنگ میں نئے پتے لانے کی تیاری کی ہے۔‘‘


ترامپ با اعمال محاصره و نقض آتش‌بس می‌خواهد تا به خیال خود این میز مذاکره را به میز تسلیم تبدیل کند یا جنگ‌افروزی مجدد را موجّه سازد.


مذاکره زیر سایهٔ تهدید را نمی‌پذیریم و در دو هفتهٔ اخیر برای رو کردن کارت‌های جدید در میدان نبرد آماده شده‌ایم.

— محمدباقر قالیباف | MB Ghalibaf (@mb_ghalibaf) April 20,2026

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں