گھی 70روپے، کوکنگ آئل 40روپے تک فی لیٹر مہنگا

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میں  کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ  ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل’’ دنیا نیوز‘‘ کے

عی Apr 21, 2026 IDOPRESS

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل’’ دنیا نیوز‘‘ کے مطابق کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں 30سے 40روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ گھی کی قیمت میں 70روپے تک اضافہ ہوا ہے۔

صوبائی دارالحکومت میں درجہ اول گھی 560سے بڑھ کر 600روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے،درجہ دوم گھی کی قیمت 480سے بڑھ کر 550روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔

اسی طرح درجہ اول کوکنگ آئل 580سے بڑھ کر 600روپے لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے،درجہ دوم کوکنگ آئل 530سے بڑھ کر 560روپے لیٹر تک پہنچ گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں