پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے زیر اہتمام پاکستان کی آزادی کے حوالے سے تقریب ،ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعا

عی Aug 14, 2026 IDOPRESS

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے زیر اہتمام پاکستان کی آزادی کے 79 سال مکمل ہونے کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جسکی صدارت صدر مسلم لیگ فرانس میاں محمد حنیف نے کی اوراسٹیج سیکرٹری کے فرائض راجہ اشفاق حسین نے سر انجام دیے، دیگر پارٹی عہداران نے بھر پور شرکت کی جس میں جنرل سیکرٹری رانا محمود علی خانُ موسٹ سنیر نائب صدر چوہدری محمد حسین صدر ٹریڈ ونگ سید خالد جمال شاہ انفارمیشن سیکرٹری و فوکل پرسن وفاقی وزیر چیرمیںُ کشمیر کمیٹی رانا قاسمُ نون راجہ اشفاق حسین پیٹرن تاج دین سکھیرا سنیر مسلم لیگی چوہدری تصور حسین تاڑر راجہ محمد اقبال صبور بٹ ملک لطیف رانا سیف علی عامر نواب رانا شاہد صدر وومن ونگ نیر سلطانہ سائرہ کرن چوہدری ظفر اقبال شوکت رائنجھا چوہدری عارف جموں وکشمیر ڈیموکریٹک فورمُ فرانس کے صدر و سنیر مسلم لیگی مرزا آصف جرال اور دیگر جس میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کی نامور شخصیات، خواتین اور بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں